یمنی قوم کا الحدیدہ میں سعودی عرب کی جارح فوج کو دفن کرنے کا عزم 0 17.06.2018 10:31 Ur.mehrnews.com یمن کی قومی حکومت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یمنی قوم نے الحدیدہ میں سعودی عرب کی جارح فوج کو ان کی تمام آرزوؤں کے ساتھ دفن کرنے کا عزم کررکھا ہے۔