شمالی وزیرستان کی سرحد پر وہابی دہشت گردوں کے حملے میں 3 فوجی اہلکار ہلاک
پاکستان کے قبائلی علاقہ شمالی وزیرستان میں وہابی دہشت گردوں نے پاکستانی چیک پوسٹوں پرحملہ کردیا جس کے نتیجے میں تین فوجی ہلاک جبکہ پانچ دہشت گرد بھی مارے گئے ہیں۔
