ru24.pro
World News in Urdu
Июнь
2018

فلم/ ایرانی ٹیم کا مراکش کی ٹیم کے خلاف بہترین شاہکار

0
اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی فٹبال ٹیم نے روس میں ورلث کپ 2018 میں مراکش کی ٹیم کو ایک صفر سے شکست دیکر 3 پوئنٹس حاصل کرلئے ہیں ۔ اور ایرانی ٹیم 3 پوئنٹس جاصل کرکے گروپ بی میں سر فہرست ہے۔