طالبان کا ضلع کوہستان کے مرکز پر قبضہ کا دعوی 0 13.06.2018 10:31 Ur.mehrnews.com افغانستان میں طالبان دہشت گردوں نے صوبہ فریاب کے ضلعی گورنر عبدالرحمن پناہ اور دیگر 8 افراد کو قتل کرنے کے بعد ضلع کوہستان کے مرکز پر قبضہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔