یمنی فورسز نےسعودی عرب کی جنگي کشتی کو تباہ کردیا 0 13.06.2018 09:53 Ur.mehrnews.com یمن کے صوبہ الحدیدہ میں انصار اللہ نے سعودی عرب اتحاد کی ایک جنگی کشتی کو تباہ کردیا ہے جبکہ علاقہ میں موجود دوسری کشتی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئی ۔