امریکہ اور شمالی کوریا کے سربراہان نے سکیورٹی معاہدے پر دستخط کردیئے 0 12.06.2018 11:18 Ur.mehrnews.com سنگا پور میں امریکہ کے صدر ٹرمپ اور شمالی کوریا کے صدر کم جونگ اون نے تاریخي ملاقات کے بعد سکیورٹی معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں۔