ru24.pro
World News in Urdu
Июнь
2018

سلامتی کونسل کے 5 غیر مستقل ارکان کا انتخاب

0
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں جرمنی، بیلجیئم، جنوبی افریقہ، ڈومینیکن ریپبلک اور انڈونیشیا کو سلامتی کونسل کے غیر مستقل ارکان کے عنوان سےمنتخب کرلیا گیا ہے۔