وزیر اعظم مودی کو قتل کرنے کی سازش بے نقاب 0 09.06.2018 12:16 Ur.mehrnews.com ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کو قتل کرنے کی سازش پکڑی گئی۔پولیس نے پانچ ملزمان کوگرفتارکرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔