ru24.pro
World News in Urdu
Июнь
2018

ایران کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعاون کو فروغ دینے کے سلسلے میں خیر مقدم

0
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے چین میں پاکستان کے صدر ممنون حسین کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ ہم پاکستان کے ساتھ دفاعی تعاون کو فروغ دینے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔