سعودی عرب ، کویت، امارات اور اردن کا ہنگامی اجلاس 0 09.06.2018 10:19 Ur.mehrnews.com اردن میں ہونے والے عوامی مظاہروں کے بارے میں سعودی عرب، کویت، امارات اور اردن نے مشترکہ ہنگامی اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔