حجۃ الاسلام ڈاکٹر احمد احمدی کا کل رات انتقال ہوگیا 0 09.06.2018 10:24 Ur.mehrnews.com یونیورسٹیوں میں علوم انسانی کتب کی تدوین کے ادارے کے سربراہ حجۃ الاسلام ڈاکٹر احمد احمدی کا کل رات امام خمینی (رہ) اسپتال میں انتقال ہوگیا۔