کیمرون میں دہشت گردوں کے حملے میں 11 افراد ہلاک 0 09.06.2018 00:20 Ur.mehrnews.com افریقی ملک کیمرون کے شمالی علاقے میں دہشت گردوں کے حملے میں ضلعی سربراہ سمیت 6 شہری جاں بحق ہوئے جبکہ جوابی کارروائی میں 5 دہشت گردوں کو بھی ہلاک کردیا گیا۔