میرجاوا سرحد کے شہداء کی تشییع جنازہ 0 19.04.2018 13:36 Ur.mehrnews.com میر جاوا سرحد پر دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ کے دوران شہید ہونے والے اہلکاروں کی تشییع جنازہ مشہد مقدس میں ہوئی ۔ شہداء کی تشییع جنازء میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔