پاکستان کے علاقہ گجرات میں تین یونیورسٹی طالبات پر تیزاب سے حملہ 0 19.04.2018 09:43 Ur.mehrnews.com پاکستان کے علاقہ گجرات میں ڈنگہ میں بس کے انتظار میں کھڑی تین یونیورسٹی طالبات پر موٹر سائیکل سواروں نے تیزاب پھینک دیا۔