سعودی عرب کا یمن کے صعدہ ایئر پورٹ پر کلسٹر بموں سے حملہ 0 19.04.2018 09:31 Ur.mehrnews.com یمن کے نہتے عوام کے خلاف سعودی عرب کے بھیانک اور خوفناک جرائم کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب نے یمن کے صوبہ صعدہ کے ایئر پورٹ پر کلسٹر بموں سے حملہ کیا ہے۔