ترکی کے وزیر اعظم کابل پہنچ گئے 0 08.04.2018 13:51 Ur.mehrnews.com ترکی کے وزیر اعظم بنعلی ایلدریم کابل پہنچ گئے جہاں وہ افغانستان کے صدر اور دیگر اعلی حکام سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔