برازیل کے سابق صدرنے اپنی گرفتاری پیش کردی 0 08.04.2018 13:02 Ur.mehrnews.com برازیل کے سابق صدر لولا ڈی سلوا نے کرپشن کے مقدمے میں پولیس کو گرفتاری دے دی جس کے بعد انہیں جیل منتقل کردیا گیا ہے۔