ایرانی نشریاتی ادارے کے ڈائریکٹر کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات 0 07.04.2018 16:58 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کے ٹی وی اور ریڈیو ادارے کے ڈائریکٹر اور اس کے معاونین نے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔