اسلام آباد میں امریکی سفارتکار نے موٹر سائیکل سوار کو ہلاک کردیا 0 07.04.2018 17:16 Ur.mehrnews.com پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں امریکی سفارتکار نے گاڑی سے موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار ہلاک ہوگیا۔