سعودی عرب کا قطر کا زمینی راستہ مکمل طور پر بند کرنے کافیصلہ 0 07.04.2018 06:36 Ur.mehrnews.com سعودی عرب نے قطر کی سرحد پر 60 کلو میٹر پانی کی نہر کھود کر قطر کا زمین راستہ مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔