ru24.pro
World News in Urdu
Апрель
2018

غزہ کی سرحد پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید 8 فلسطینی شہید

0
مقبوضہ بیت القدس میں اسرائیلی فوج کی غزہ کی سرحد پر احتجاج کرنے والے فلسطینی باشندوں پر وحشیانہ فائرنگ کے نتیجے میںم زید 8 فلسطینی شہید اور 1070 زخمی ہوگئے ہیں۔