امریکی صدر کا شام سے امریکی فوج واپس بلانے کا اعلان 0 01.04.2018 17:45 Ur.mehrnews.com امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے مشیروں سے کہا ہے کہ وہ شام سے امریکی فوج کو جلد واپس بلانا چاہتے ہیں۔