روس کا 50 مزید برطانوی سفارتکارون کو ملک چھوڑنے کا حکم 0 01.04.2018 11:41 Ur.mehrnews.com روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی مزيد بڑھ گئي، روس نے 50 مزید برطانوی سفارتکاروں کو ملک سے نکل جانے کا حکم دے دیا ہے۔