ru24.pro
World News in Urdu
Апрель
2018

مراکش اور سعودی عرب کے درمیان سرد جنگ کا آغاز/مراکش کا سعودی اتحاد سے نکلنے کا فیصلہ

0
مراکش کے ذرائع ابلاغ نے سعودی عرب اور مراکش کے درمیان سردجنگ کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مراکش بہت جلد یمن کے خلاف سعودی عرب کے فوجی اتحاد سے خارج ہوجائے گا۔