مصر میں دو ٹرینوں میں تصادم / 10 افراد ہلاک، 15 زخمی 0 28.02.2018 17:28 Ur.mehrnews.com مصر کے صوبہ البحیرہ میں 2 ٹرینوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے ہیں۔