ru24.pro
World News in Urdu
Февраль
2018

کوئٹہ میں وہابی دہشت گردوں کے خودکش حملے میں 4 اہلکار ہلاک

0
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ کے نواحی علاقے نوحصار میں خوبی تالاب کے علاقے میں واقع ایف سی اور لیویز کے کیمپ کے قریب وہابی دہشت گردوں کےخودکش کے نتیجے میں 4ایف سی اہلکار ہلاک جبکہ 6 زخمی ہوگئے ہیں۔