ru24.pro
World News in Urdu
Февраль
2018

کوئٹہ میں وہابی دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار ہلاک

0
پاکستان کے شہر کوئٹہ میں اسمنگلی روڈ پر وہابی دہشت گردوں نے ڈی ایس پی حمیداللہ دستی کی گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔