ru24.pro
World News in Urdu
Февраль
2018

سعودی عرب کے ولیعہد برطانیہ کا دورہ کریں گے

0
سعودی عرب کے امریکہ اور صہیونی نواز ولی عہد محمد بن سلمان سات مارچ سے برطانیہ کا دورہ کریں گے۔ برطانیہ یمن جنگ میں سعودی عرب کو تباہ کن ہتھیار فراہم کرنے والا اہم ملک ہے۔