یورپی ممالک میں شدید برفباری میں 17 افراد ہلاک 0 28.02.2018 07:34 Ur.mehrnews.com برطانیہ سمیت یورپ میں شدید برفباری، حادثات اور واقعات میں17 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔