ایرانی وزیر خارجہ سربیا سے بلغاریہ روانہ ہوگئے 0 27.02.2018 20:34 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف سربیا کا دورہ مکمل کرکے بلغاریہ روانہ ہوگئے ہیں۔