پاکستان میں حکمراں جماعت کے جلسے میں خاتون کے ساتھ بد سلوکی 0 27.02.2018 17:55 Ur.mehrnews.com پاکستان کے علاقہ پتوکی میں حکمراں جماعت مسلم لیگ (ن) کے جلسے کے دوران ایک خاتون کے ساتھ بدسلوکی کی گئی اور اس پر نازیبا فقرے بھی کسے گئے۔