شام کی موجودہ صورتحال میں ہمہ گيرجنگ بندی ممکن نہیں 0 27.02.2018 19:49 Ur.mehrnews.com روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے فرانس کے وزیر خارجہ سے ملاقات میں کہا ہے کہ شام کی موجودہ صورتحال میں ہمہ گیر جنگ ممکن نہیں ہے۔