شام کا اپنی سرزمین سے امریکی فوج کے انخلا کا مطالبہ 0 27.02.2018 19:58 Ur.mehrnews.com شام نے امریکی فوج کی شامی سرزمین پرغیر قانونی موجودگی کی مذمت کرتے ہوئے امریکی فوج کے انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔