افغان سکیورٹی فورسز میں دہشت گردوں کوشکست دینے کی صلاحیت نہیں
پاکستانی فوج کے رابطہ عامہ " آئی ایس پی آر" کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ افغان سکیورٹی فورسز میں طالبان اور داعش دہشت گردوں کوشکست دینے کی صلاحیت نہیں ہے۔
