ru24.pro
World News in Urdu
Февраль
2018

یمنی فورسز نے سعودی کے پیٹریوٹ میزائل سسٹم کو تباہ کر دیا/50 سعودی فوجی ہلاک و زخمی

0
یمنی فورسز نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے صوبہ مآرب میں سعودی کے پیٹریوٹ میزائل سسٹم کو تباہ کر دیا ہے جبکہ یمنی فورسز نے سرحد پر سعودی عرب کے فوجی حملے کو ناکام بناتے ہوئے 50 سے زائد سعودی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔