ru24.pro
World News in Urdu
Февраль
2018

سعودی عرب نے عورتوں کوفوج میں بھرتی کی اجازت دیدی

0
سعودی عرب کے صوبوں ریاض، مکہ، مدینہ، قصیم، عسیر، باحہ اور شرقیہ میں خواتین کے لئے فوجی بھرتی کا اعلان کیا گیا ہے۔ سعودی عرب میں وہابی ثقافت کو ختم کرکے مغربی ثقافت کو فروغ دیا جارہا ہے۔