ru24.pro
World News in Urdu
Февраль
2018

ایرانی پولیس کے سرحدی کمانڈر نے آستارا – آستارا ریل پٹڑی کا قریب سےمشاہدہ کیا

0
اسلامی جمہوریہ ایران کی سرحدی پولیس کے کمانڈر جنرل قاسم رضائی نے ایران اور آذربائیجان کی مشترکہ ریل پٹڑی آستارا – آستارا کا قریب سے مشاہدہ کیا ہے۔