مونٹی نیگرو میں امریکی سفارت خانے پر خودکش حملہ 0 22.02.2018 17:35 Ur.mehrnews.com نیٹو کی رکن ریاست مونٹی نیگرو میں امریکی سفارت خانے پر خودکش حملہ ہوا جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔