ru24.pro
World News in Urdu
Февраль
2018

پاکستانی وزارت خارجہ میں ہندوستانی ڈپٹی ہائی کمشنر طلب

0
پاکستانی وزارت خارجہ نے اسلام آباد میں ہندوستانی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرکے راولاکوٹ سیکٹر میں ہندوستانی فورسز کی فائرنگ سے مزدور کی ہلاکت پر احتجاج کیا ہے۔