ru24.pro
World News in Urdu
Февраль
2018

یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ اور مجرمانہ ہوائی حملے میں 13 یمنی شہری شہید

0
یمن پر سعودی عرب کے مجرمانہ اور بہیمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے یمن کے صوبہ مارب اور الحدیدہ پر سعودی عرب کے تازہ وحشیانہ اور مجرمانہ ہوائی حملوں میں 13 یمنی شہری شہید ہوگئے ہیں۔