رہبر معظم کی موجودگی میں حضرت فاطمہ (س) کی شہادت کی مناسبت سے مجلس شام غریباں
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں پیغمبر اسلام (ص) کی جگر گوشہ اور پارہ تن حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے مجلس شام غریباں منعقد ہوئی۔
