ایران کے حادثے کا شکار ہونے والے مسافر بردار طیارے کی تلاش کا سلسلہ جاری 0 19.02.2018 12:49 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران میں آسمان کمپنی کامسافر بردارطیارہ اے ٹی آر 72 کل گر کر تباہ ہوگیا جس میں سوار 66 افراد جاں بحق ہوگئے۔