یمن میں امارات کے 12 فوجی ہلاک 0 19.02.2018 11:03 Ur.mehrnews.com یمن کے صوبہ تعز میں یمنی فورسز نے امارات کی 4 بکتر بند گاڑیاں تباہ کردی ہیں جس کے نتیجے میں امارات کے 12 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔