ایران کا مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ/ طیارے میں 65 مسافر سوار تھے 0 18.02.2018 11:21 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کا مسافر بردار طیارہ سمیرم کے قریب گر کر تباہ ہوگیا ہے طیارے میں 65 مسافر سوار تھے۔