پاکستان میں بھی تین طلاقوں کو جرم قراردینے کا بل پیش کرنے کی تیاری
پاکستان میں اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین جناب ایاز نے کہا ہے کہ بیک وقت تین طلاقوں کو قابلِ سزا جرم قرار دیا جائے گا جس کے لیے بل جلد پارلیمنٹ میں پیش کریں گے۔
