ru24.pro
World News in Urdu
Февраль
2018

امریکہ میں طوفان اور شدید سردی کے باعث 1500 سے زائد پروازیں منسوخ

0
امریکہ کی وسط مغربی ریاستیں شدید سردی اور طوفان کی لپیٹ میں ہیں، برف باری کے باعث 1500 سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں جبکہ تعلیمی ادارے بھی بند اور نظام زندگی بھی بری طرح متاثر ہوا ہے۔