اصفہان میں چوگان مقابلہ 0 08.02.2018 18:48 Ur.mehrnews.com ایران کے صوبہ اصفہان کے امام اسکوائر پر چوگان مقابلوں کا انعقاد ہوا ۔ اس موقع پر اصفہان کے گورنر مہر علی زادہ بھی موجود تھے۔