اسرائیل نے اردن میں اپنا نیا سفیر تعینات کردیا
غاصب صہیونی حکومت نے اردن میں اپنا نیا سفیر تعینات کردیا ہے ،بعض اسلامی اور عرب ممالک نے اسرائیل کو سرکاری طور پر تسلیم کررکھا ہے جس میں اردن اور ترکی بھی شامل ہیں۔
