بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم کو کرپشن کیس میں 5 سال قید کی سزا 0 08.02.2018 16:33 Ur.mehrnews.com بنگلہ دیش کی عدالت نے سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو کرپشن کیس میں 5 سال قید کی سزا سنادی ہے۔