ایران کو امریکہ کی حسن نیت پر پہلے سے ہی اعتماد نہیں تھا 0 06.02.2018 11:47 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہمیں امریکہ کی حسن نیت پر پہلے سے اعتماد نہیں تھا اور نہ ہی ہمیں امریکہ پر اعتماد کرنا چاہیے۔